کہاوتیں اور دانش پارے-امجداسلام امجد کہاوتیں اور دانش پارے میرے قارئین جانتے ہیں کہ میں گاہے گاہے لوک دانش کی نمائندہ کچھ کہاوتیں اور دانش پارے (دنیا بھر کے اہلِ فکر ونظر کے) چھوٹی چھوٹی نظموں میں ڈھال کر ...