دُھول میں پھول-امجداسلام امجد دُھول میں پھول مجازؔ کی مقبولیت، اُس کے دائرے کی وسعت اور نظموں کے ہر سطح پر انقلابی انداز کے بارے میں تو بہت کچھ لکھا گیا ہے لیکن اُس کی شخصیت، تعلیم، مزاج، خاندان ...