دنیا کا سب سے آزمودہ نسخہ-امجد اسلام امجد دنیا کا سب سے آزمودہ نسخہ دورِ قدیم کے شفا خانے ہوں یا نئی طرز کے جدید ہسپتال دونوں کے قیام کا اصل مقصد بیمار، مریض اور زخمی لوگوں کا علاج اور تمام تر مطلوبہ طبی سہولی ...